اورنج لائن ٹرین ایک Ù…Ø§Û Ù…ÛŒÚº 35 لاکھ یونٹس استعمال کرگئی، کروڑوں کا بل جاری
Orange train.jpg
لاÛور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) Ù†Û’ اورنج لائن ٹرین Ú©Ùˆ صر٠ایک Ù…Ø§Û Ù…ÛŒÚº 35 لاکھ یونٹس استعمال کرنے پر 9 کروڑ 72 لاکھ روپے کا بل جاری کر دیا ÛÛ’Û”
ذرائع Ú©Û’ مطابق اورنج لائن ٹرین Ú©Ùˆ دو جی آئی ایس گرڈ سٹیشنز بنا کر بجلی Ú©ÛŒ سپلائی دی جا رÛÛŒ ÛÛ’Û” کمپنی Ú©ÛŒ جانب سے Ûر Ù…Ø§Û Ú©ÛŒ پانچ تاریخ Ú©Ùˆ دو سٹیشن Ú©ÛŒ ریڈنگ Ù„ÛŒ جاتی ÛÛ’ جس Ú©Û’ بعد بلنگ Ú©ÛŒ جاتی ÛÛ’Û”
اورنج لائن ٹرین Ù†Û’ اقبال ٹاؤن ڈویژن میں 22 Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¨Ø§ØºØ¨Ø§Ù†Ù¾ÙˆØ±Û ÚˆÙˆÛŒÚ˜Ù† میں ØªÛŒØ±Û Ù„Ø§Ú©Ú¾ یونٹس استعمال کئے۔
لاÛور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) Ù†Û’ اورنج لائن ٹرین Ú©Û’ بلوں Ú©ÛŒ ادائیگی Ú©Û’ لئے اکیس جنوری تک تاریخ مقرر کر دی ÛÛ’Û”
خیال رÛÛ’ Ú©Û Ø§ÙˆØ±Ù†Ø¬ لائن ٹرین Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ù†Û’ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ù…Ø§Û Ø¨Ø±ÙˆÙ‚Øª بلوں Ú©ÛŒ ادائیگی کر دی تھی۔